سوشل ایشوز

مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے اندرون بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور 1 مرد شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا ہے، عمارت میں ممکنہ طور پرموجود افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button