سوشل ایشوز

مہنگائی کےستائےعوام کی مشکلات پھربڑھ گئیں 20کلو آٹےکا تھیلا مہنگا ہوگیا

ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1600روپے سے بڑھ کر 2ہزار وپے کا ہو گیا

پشاور(کھوج نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا ہو گیا۔ کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1600روپے سے بڑھ کر 2ہزار وپے کا ہو گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button