سوشل ایشوز

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں یوم عاشورہ 9ویں اور 10ویں محرم الحرام کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

اسلام آباد(کھوج نیو) وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا اور اس حوالے سے حکومت کی جانب سے اس عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں یوم عاشورہ 9ویں اور 10ویں محرم الحرام کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مورخہ 16جولائی بروز منگل اور 17جولائی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیلات ہوں گی اور تمام کاروباری مراکز بھی بند رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button