سوشل ایشوز
پاکستان اسٹیل ملز کےڈیلی ویجزملازمین کو فارغ کردیا گیا
پاکستان اسٹیل ملز سے فارغ کئے جانے والے ڈیلی ویجز ملازمین کی تعداد میں سیکڑوں میں ہے
کراچی(کھوج نیوز) عوام کی منتخب حکومت نے اپنے اقتدار پہلے 100 دنوں کے عرصہ میں ہی بے روزگاری اندھیروں میں دھکیل دیا،۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل نے تمام ڈیلی ویجرز کو فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز سے فارغ کئے جانے والے ڈیلی ویجز ملازمین کی تعداد میں سیکڑوں میں ہے ۔ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکالنے پر ان گنت افراد کے گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں۔