سوشل ایشوز

کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد تعداد کتنی ہو گئی؟ ہولناک رپورٹ آگئی

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 20ہو گئی ہے

کوئٹہ (کھوج نیوز) ہوشیار خبردار ……… ملک بھر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد ان کی تعداد کتنی ہو گئی ہے؟ ہولناک رپورٹ نے پورے ملک میں تھرتھرلی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں داخل 42 سالہ مریض کا تعلق کوئٹہ کے وسطی علاقے زرغون روڈ سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ مریض کے لیب ٹیسٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، متاثرہ مریض کا مطلوبہ علاج جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button