سوشل ایشوز
کھیتوں میں داخل ہونے کی سزا،10 سالہ بچے کا قتل
کھیتوں میں داخل ہونے پر 10سالہ بچے کےقتل کیس کا مرکزی ملزم آغا زبیر گرفتارکرلیا گیا
حیدرآباد(کھوج نیوز)کھیتوں میں داخل ہونے پر 10سالہ بچے کےقتل کیس کا مرکزی ملزم آغا زبیر گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد سے گرفتار ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔