سوشل ایشوز

گذشتہ 24گھنٹوں میں نمونیہ کے کیسز میں تشویشناک اضافہ کی تصدیق

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 134 کیسز سامنے آئے اور رواں سال صوبے میں اب تک 29 ہزار بچے نمونیہ سے متاثر ہو چکے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں میں نمونیہ کے کیسز میں تشویشناک اضافہ کی تصدیق نے پورے صوبے کے شہریوں میں ایک نئی ہلچل مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے490 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ سے ایک ہلاکت بھی ہوئی۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 490 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 134 کیسز سامنے آئے اور رواں سال صوبے میں اب تک 29 ہزار بچے نمونیہ سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 393 بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button