سوشل ایشوز

پھلوں کی بائیکاٹ مہم؛عوام ایک دوسرے کےمدمقابل آگئے،دوکانداروں کی چھٹی

پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف سوشل میڈیا پر فروٹ بائیکاٹ مہم ٹرینڈ کرنے لگی

لاہورکھوج نیوز)جو پھل رمضان سے پہلے آدھی قیمت پردستیاب ہوتا ہے ماہِ مبارک کے آغاز کے ساتھ ہی 3 گنا زیادہ نرخوں پر بیچا جاتا ہے۔عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی دہائی دیتے ہیں ان کے لیے پھلوں کی خریداری بھی ممکن نہیں رہی۔

پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف سوشل میڈیا پر فروٹ بائیکاٹ مہم ٹرینڈ کرنے لگی۔ اورعوام نے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر 10رمضان تک فروٹ بائیکاٹ مہم کا آغاز کر دیا ہے جس سے پھلوں کی خریداری میں واضح کمی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔

جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید ،کون کس سیاسی جماعت کا ہیرو ،رپورٹ آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button