سوشل ایشوز

افغانستان میں خواتین کیلئے مخصوص شاپنگ مالز ‘ دوکاندار اور خریدار دونوں خواتین

افغانستان، طالبان نے خواتین کے لئے مخصوص شاپنگ مالز کھول دئیے ، دکاندار اور خریدار دونوں خواتین ہوں گی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک آن لائن) افغانستان میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق افغان صوبہ ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے شاپنگ مالز میں دکان داراورخریدار خواتین ہیں۔

شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر مردوں کا داخلہ منع ہے۔رپورٹ کے مطابق خواتین دکان داروں کا 6 ماہ کا کرایہ بھی معاف کردیا گیا ہے۔ خواتین کے لیے مخصوص شاپنگ مالز میں تمام عمر کی خواتین اور لڑکیاں اپنا کام کررہی ہیں۔

روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری ، برطانیہ خوشی کے مارے پاگل ، بڑا بیان داغ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button