سوشل ایشوز

آلودگی: لاہور آج پہلے، کراچی 15 ویں نمبر پر

انڈیکس کےمطابق آج صبح 9 بجےکراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ کی گئی

پاکستان کا دوسرا بڑا شہرلاہوردنیا کےآلودہ ترین شہروں میں آج سرِفہرست ہے،جبکہ سب سےبڑا شہرکراچی 15 ویں نمبرپرہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کےمطابق آج صبح 9 بجےکراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ کی گئی۔ دنیا بھرمیں آلودگی کےلحاظ سےآج پہلےنمبرپرآنےوالےشہرلاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 351 پرٹیکیولیٹ میٹرزہے۔ آلودگی سےبھارتی شہرکولکتہ دنیا بھرمیں دوسرے،بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا تیسرے،بھارتی دارالحکومت دہلی چوتھےاورچینی شہرشین یانگ پانچویں نمبرپرہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button