سوشل ایشوز

کن کن اشیاء کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن،کوکنگ آئل اورگھی کی قیمتوں کوپرلگادیےگئے

ایک ہفتے کےدوران ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن،کوکنگ آئل اورگھی کی قیمتوں کوپرلگادیےگئے۔ چاول،دال چنا،کیلے،لہسن،دال مسور،گڑاورواشنگ سوپ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ مرغی، مٹن اوربیف بھی مہنگا ہوا۔ ایک ہفتےمیں سرخ مرچ کے 200 گرام پیکٹ کی قیمت میں 25 روپےاضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button