سوشل ایشوز

گھریلو ناچاقی کا انجام؛ بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا

لاہور میں بیوی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے شوہر کو  قتل کردیا۔ 

پولیس کے مطابق بیوی کے ہاتھوں مبینہ طور پر شوہر کی ہلاکت کا واقعہ گلشن راوی میں  پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا رہتا تھا جس پر بیوی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے شوہرکو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق  ملزمہ کوحراست میں لے لیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button