سوشل ایشوز

شہری چکن کی قیمت کوچوتھا گئیرلگانےپربلبلا اُٹھے

کھوج نیوزرپورٹ کےمطابق لاہورمیں مرغی کےگوشت کی قیمت نےچند روزمیں تیسری سنچری مکمل کرلی

شہری چکن کی قیمت کوچوتھا گئیرلگانےپربلبلا اُٹھے،کھوج نیوزرپورٹ کےمطابق لاہورمیں مرغی کےگوشت کی قیمت نےچند روزمیں تیسری سنچری مکمل کرلی۔ مہنگائی کو اچانک چوتھا گئیرلگائےجانےپرشہری بلبلا اٹھے۔ لاہورمیں فی کلومرغی کےگوشت کی قیمت 306 روپےکردی گئی۔ چند روزپہلےتک مرغی کےایک کلوگوشت کی قیمت 230 روپےتھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button