سوشل ایشوز

پیٹرول مہنگا نہیں بلکہ بہت ہی مہنگا ہوگا مگرکتنا؟

آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافےکی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی

ملک میں 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافےکی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری 30 روپے فی لیٹر لیوی پر تیار کی ہے اور تجویز دی ہے کہ پٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کیا جائے۔ اوگرا نےسمری میں ڈیزل 14 روپے 75 پیسے تک مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت پٹرول پرپٹرولیم لیو 21 روپے 4 پیسےاورڈیزل پر 22 روپے 11 پیسےفی لیٹرہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button