سوشل ایشوز

جرم کتے کا۔۔۔۔ سزا ارکان اسمبلی کو

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر  2 ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

‎عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہےکہ ایم پی اے رتوڈیرو اور جامشورو کی رکنیت معطل  کی جائے اور الیکشن کمیشن دونوں ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کا حکم جاری کرے,عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ارکان اسمبلی حلقے کے لوگوں کوسہولتیں فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں، دیگر اضلاع میں بھی ممبر سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کی جاسکتی ہے۔

اس کے علاوہ  عدالت نے سیکرٹری سندھ اسمبلی سےعدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button