سوشل ایشوز

پاکپتن میں مسجد کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جا ں بحق

مسجد کی چھت گرنے کا واقعہ پاکپتن کے علاقے چک ون کے میں پیش آیا، واقعہ میں ایک شخص بھی زخمی ہوگیا

صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔لاشوں اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسجد کی چھت گرنے کا واقعہ پاکپتن کے علاقے چک ون کے میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مسجدکی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button