سوشل ایشوز

گھریلو جھگڑا،خاوند کےہاتھوں بیوی کا دردناک قتل

پو لیس ذرائع کےمطا بق ملزم مرتضی کوجلد گرفتار کر لیا جا ئےگا۔

گھریلو ناچاقی  خاوند نے فائرنگ کر کےاپنی بیوی کو قتل کر ڈالا، مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی،فا ئرنگ کےبعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات  کےمطا بق نوا حی علاقہ 443 گ ب کے رہا ئشی علی مرتضیٰ  نےگھریلوجھگڑوں سےتنگ آ کر اپنی 30سالہ بیوی  جوکہ تین بچوں کی ماں تھی کو فا ئرنگ کرکےقتل کر دیا ۔فا ئرنگ کےبعد ملزم موقع سےفرار ہوگیا  ہے،واقعہ کی اطلاع ملتےہی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کےلیےہسپتال منتقل کردی ہے ۔ پو لیس ذرائع کےمطا بق ملزم مرتضی کوجلد گرفتار کر لیا جا ئےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button