سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

منشیات فروش جوڑے کو لاہور سے کب اور کیسے گرفتار کیا گیا؟ ملزمان سے کتنے لاکھ کی ہیروئن برآمد ہوئی؟ تفصیلات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

شیرا کوٹ الیکٹرانک پولیس چیک پوسٹ پر غیرملکی منشیات فروش جوڑا پکڑا گیا جن سے 64 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی

منشیات فروش جوڑے کو لاہور سے کب اور کیسے گرفتار کیا گیا؟ ملزمان سے کتنے لاکھ کی ہیروئن برآمد ہوئی؟ تفصیلات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شیرا کوٹ الیکٹرانک پولیس چیک پوسٹ پر غیرملکی منشیات فروش جوڑا پکڑا گیا جن سے 64 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق نائجیرین میاں بیوی شیرا کوٹ چیک پوسٹ پر پہنچے توان کی تلاشی لی گئی جس دوران ان سے چار موبائل فونز اور 64 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے پوسٹ انچارج کو بھاری رشوت دینے کی کوشش بھی کی لیکن انہیں حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button