سوشل ایشوز

کیا قیدیوں کو بھی کورونا ویکسین لگوائی دی گئی؟

فیاض چوہان نےکہا کہ اب تک 34 جیل ملازمین کورونا ویکسین لگ چکی ہے

کیا قیدیوں کوبھی کورونا ویکسین لگوائی دی گئی؟کھوج نیوزذرائع کےمطابق پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں اورجیل ملازمین کی ویکسینیشن کا آغازکردیا گیا ہے۔ پنجاب کےوزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ اب تک 480 قیدیوں کوکورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،گزشتہ روز 107 قیدیوں اور 4 جیل ملازمین کوکورونا سےبچاؤکی ویکسین لگوائی گئی۔ فیاض چوہان نےکہا کہ اب تک 34 جیل ملازمین کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ انہوں نےکہا کہ رواں ہفتےقیدیوں سےملاقاتوں پر پابندی بھی کورونا سےبچاؤ کےسلسلےکی ایک کڑی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.