سوشل ایشوز

خیبرٹیچنگ اسپتال کےتما م بیڈزمریضوں سےبھرگئے

مریضوں کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کورونا مریضوں سے متعلق خیبرٹیچنگ اسپتال کی صورتحال سامنے آگئی

پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال کے تما م بیڈز مریضوں سے بھرگئے ہیں، کورونا مریضوں کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کورونا مریضوں سے متعلق خیبرٹیچنگ اسپتال کی صورتحال سامنے آگئی، جس کے تمام 106 بیڈز مریضوں سے بھرگئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بیڈز میں اضافہ کیا جارہا ہے اور نئے مریضوں کا اندراج بھی کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں کورونا وائرس کے مختص 25 وینٹی لیٹرز میں سے 1 پر مریض زیر علاج ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.