سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

بھائی کو بچانے کے لئے چار بھائیوں نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ دیکھنے والے لرز گئے چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہرآنکھ اشکبار، ورثاء پر غشی کے دورے

بچوں کے ڈوبنے کاافسوسناک واقعہ گاں پیٹو جتوئی کے مقام پر رائس کینال میں پیش آیا‘چاروں بچے سگے بھائی تھے

بھائی کو بچانے کے لئے چار بھائیوں نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ دیکھنے والے لرز گئے چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہرآنکھ اشکبار، ورثاء پر غشی کے دورے طاری ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کے ڈوبنے کاافسوسناک واقعہ گاں پیٹو جتوئی کے مقام پر رائس کینال میں پیش آیا۔چاروں بچے سگے بھائی تھے اور ان کا تعلق باگری قبیلے سے تھا۔ چاروں بھائی رائس کینال کے کنارے کھیل رہے تھے، کینال میں گرنے والے ایک بچے کوبچاتے ہوئے چاروں بچے ڈوب گئے۔ مقامی غوطہ خوروں نے چاروں بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔بچوں کی نعشیں گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہوگیا اہل خانہ نعشوں سے لپٹ کر روتے رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.