سوشل ایشوز

گھریلو جھگڑا،دردندہ صفت باپ نے نومولود بچے کو زمین پٹخ دیا

شقی القلب باپ نےگھریلوجھگڑے کےدوران غصےمیں نومولود بچےکو نیچے پھینک دیا

گھریلو جھگڑا،دردندہ صفت باپ نے نومولود بچے کو زمین پٹخ دیا،کراچی کے علاقے بفر زون سیکٹر 16 اے میں شقی القلب باپ نے گھریلو جھگڑے کے دوران غصے میں مبینہ طور پر نومولود بچے کو نیچے پھینک دیا۔ بفر زون پولیس کے مطابق بیوی سے جھگڑے کے باعث غصے میں آپے سے باہر ہو کر شوہر نے بچے کو گود سے گرا دیا۔ گرنے کے باعث بچہ زخمی ہو گیا، پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بفر زون پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نومولود کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.