سوشل ایشوز

کام کم کرنے کی سزا؛بھٹے  پر منشی کے تشدد سے 10 سالہ کمسن ملازم ہلاک

فیصل آباد میں اینٹوں کے بھٹے  پر منشی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ کمسن ملازم ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ٹھیکری والا میں بھٹے کے منشی نے بچے کو سست روی سے کام کرنے پر آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  منشی سلطان سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے جب کہ  بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.