سوشل ایشوز

بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کرلی

لاڑکانہ میں روٹھی ہوئی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاڑکانہ کے ولید محلے میں پیش آیا ہے جہاں کے رہائشی متوفی نے محبت کی شادی کی تھی مگرکچھ عرصے سے اس کی بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی تھی۔ شوہر نے بیوی کو منانےکی کوشش کی تاہم اس کے نہ ماننے پر اس نے گھر میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.