سوشل ایشوز

بہنوئی کےسالی کےساتھ ناجائزتعلقات،پھرکیا ہوا؟افسوسناک خبرآگئی

مقتول اکرام کا قاتل اس کا اپنا بہنوئی نکلا ہےجسےپولیس نےتحقیقات کےبعد گرفتارکرلیا

بہنوئی کےسالی کےساتھ ناجائزتعلقات،پھرکیا ہوا؟افسوسناک خبرآگئی،پولیس نے 12 روز قبل ریلوے سٹیشن کےقریب سےملنےوالی 14 سالہ لڑکےکی لاش کی تحقیقات کےبعد قتل کا معمہ حل کرلیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق 14 سالہ مقتول اکرام کا قاتل اس کا اپنا بہنوئی نکلا ہےجسےپولیس نےتحقیقات کےبعد گرفتارکرلیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم ظہورکےاپنی سالی کےساتھ ناجائزتعلقات تھےجس کا مقتول اکرام کوپتاچل گیا تھا چنانچہ اس کےبہنوئی نےساتھیوں کے ساتھ مل کر مقتول اکرام پر تشدد کیا اور پھر اسے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظہور منشیات فروش ہے جس سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.