سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

سول اسپتال کوئٹہ میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آنے کے بعد انسانیت کی روح بھی کانپ اٹھی

جمعرات کو صوبے میں 1450 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے،ان ٹیسٹ کے نتیجے میں کوئٹہ سے سب سے زیادہ37 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں

سول اسپتال کوئٹہ میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آنے کے بعد انسانیت کی روح بھی کانپ اٹھی۔

سول اسپتال کوئٹہ میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کو جنرل وارڈ میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ کورونا کے مشتبہ مریضوں کو مجبوری میں اسپتال کے جنرل وارڈ میں رکھا جارہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مریضوں کا ٹیسٹ کا رزلٹ مثبت آنے پر انہیں کورونا وارڈ میں بھیج دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 1450 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے،،ان ٹیسٹ کے نتیجے میں کوئٹہ سے سب سے زیادہ37 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.