سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

پاکستانی کبوتر نے بازی ما ر لی، کتنے لاکھ میں فروخت کیا گیا؟ خریدار کون تھا؟ سننے والوں کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ منظر عام پر

کبوتروں کے شوقین ایک شخص نے 50 لاکھ روپے نقد دیکر کبوتر خریدا‘خریداری کے وقت درجنوں لوگ موجود تھے

پاکستانی کبوتر نے بازی ما ر لی، کتنے لاکھ میں فروخت کیا گیا؟ خریدار کون تھا؟ سننے والوں کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کبوتروں کے شوقین ایک شخص نے 50 لاکھ روپے نقد دیکر کبوتر خریدا۔ ویڈیو میں خریداری کے وقت درجنوں لوگ موجود تھے جبکہ متعدد افراد کو میز پر رکھے گئے پیسوں کی گنتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،گنتی مکمل ہونے کے بعد ایک شخص 50 لاکھ روپے پورے ہونے کا اعلان کرتا ہے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہ ہوسکا ہے کہ یہ ویڈیو پاکستان کے کس علاقے کی ہے اور کتنی پرانی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.