سوشل ایشوز

ابھی تو میٹر لگا ہی نہیں تھا پھر محکمہ سوئی گیس نے بل کیسے ………………؟ محکمہ کی عوام دشمن پھرتیوں کی نئی واردات سامنے آگئی‘ شہری حیران و پریشان رہ گئے

عامر نامی شہری کو محکمہ سوئی گیس نے میٹر نہ لگنے کے باوجود 300 روپے سے زائد کا بل بھجوادیاجس کے بعد شہری کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

ابھی تو میٹر لگا ہی نہیں تھا پھر محکمہ سوئی گیس نے بل کیسے ………………؟ محکمہ کی عوام دشمن پھرتیوں کی نئی واردات سامنے آگئی‘ شہری حیران و پریشان رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق عامر نامی شہری نے چار سال قبل اپنے گھر کا میٹر لگوانے کے لیے درخواست جمع کروائی تھی مگر اب تک میٹر نہ لگ سکا ہے۔گزشتہ روز محکمہ سوئی گیس کی جانب اسے 300 روپے سے زائد کا بل بھجوادیا۔شہری بل لیکر سوئی گیس کے دفتر پہنچا تو غلطی تسلیم کرنے کی بجائے محکمے نے شہری کو ہی میٹر ڈھونڈنے پر لگادیا۔شہری کے مطابق اس نے چار سال قبل ڈیمانڈ نوٹس بھی جمع کروایا تھا مگر اب تک میٹر نہ لگا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.