سوشل ایشوز

سسرالیوں نے پسند کی شادی کرنے والے داماد کا مارمار کر حلیہ بگاڑ دیا

لاہور میں سسرالیوں نے پسند کی شادی کرنے والے داماد کا مارمار کر حلیہ بگاڑ دیا۔

 داماد کے ساتھ تشدد کا واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے داماد کو پکڑ کر مارا پیٹا، مرغا بنایا، سر کے بال مونڈے اور منہ کالا کیا۔سسرالیوں نے داماد کے گلے میں جوتے لٹکائے اور فون پر فوٹیج بناتے رہے جب کہ ملزمان نے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں۔

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کرلیا اور  متاثرہ شخص جاوید کی بیوی ،سالی، دو سالوں، ساس اور سسر کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے مطابق جاوید ان کی لڑکی بیاہ کر کراچی لے گیا تھا، جب وہ طویل عرصے بعد واپس آیا تو سب نے دھر لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.