سوشل ایشوز

بیرون ملک آنےجانےوالوں کیلئے نئی شرائط اور پابندیاں تیار

این سی او سی نے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دے دی

بیرون ملک آنےجانےوالوں کیلئے نئی شرائط اور پابندیاں تیار، کھوج نیوزکےمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نےپاکستان سےبیرون ملک آنےجانےوالوں کیلئےاہم فیصلہ کرلیا، این سی او سی نےجزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےاجرا کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بیرون ملک سفر کرنےوالےجزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرپائیں گے، جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانےوالوں کو ملےگا۔ ذرائع کےمطابق جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا نادرا کےآن لائن سسٹم سےہوگا۔ بتایا جارہا ہےکہ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کی مجاز ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.