سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

باتھ روم میں نہاتی خاتون کی چھپ کر ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، لوگوں نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ چونکہ دینے والی خبر

اہل علاقہ نے اشفاق نامی شہری کو درگت کا نشانہ بناڈالا،اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی

باتھ روم میں نہاتی خاتون کی چھپ کر ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، لوگوں نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ چونکہ دینے والی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کانسٹیبل گلی میں کھڑے ہوکر واش روم میں نہاتی ہوئی خاتون کی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا۔ اہل علاقہ نے اشفاق نامی شہری کو درگت کا نشانہ بناڈالا،اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے پولیس کانسٹیبل پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر یہ موقع سے بھاگ جاتا تو کسی نے ہماری بات تک نہیں سننی تھی،شہریوں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی بجائے ملزم پولیس اہلکار کو نوکری سے نکالا جائے۔ڈی پی او بہاولنگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.