سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

خاتون کی ٹانگیں باندھ کر دو نوجوانوں نے ایسی واردات ڈال دی کہ …………؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

دو افراد ایک خاتون کو نہایت دردناک اندازمیں تشددکا نشانہ بناتے رہے‘ ایک نوجوان کیمرے میں پوز بھی بناتا ہے

خاتون کی ٹانگیں باندھ کر دو نوجوانوں نے ایسی واردات ڈال دی کہ …………؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے سفیدرنگ کا لباس پہن رکھاہے اور چارپائی پر لیٹی ہوئی ہے جس کی ٹانگیں کپڑے کے ساتھ چھت پر لگے گارڈر کے ساتھ باندھی ہوئی ہے، ایک شخص ہاتھ میں چھڑی تھامے اس سے کچھ پوچھنے کی کوشش کر رہاہے اور ساتھ ہی اسے تشدد کا نشانہ بھی بنا رہاہے،خاتون مسلسل روتی ہوئی معافیاں مانگتی دکھائی دیتی ہے۔ اس دوران وہاں موجود دوسرا شخص ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ ابھی تک یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں کہ یہ خاتون نے دو افراد کے ظلم کو اور کتنی دیر برداشت کیا اور یہ واقعہ کہاں پر پیش آیاہے تاہم اب یہ سیکیورٹی اداروں پر منحصر ہے کہ وہ اس ویڈیو کو ٹریک کرتے ہوئے ان درندہ صفت انسانوں کو جیل میں ڈالیں اور ان کو اس ظلم پر کڑی سزا دلوائی جائے،

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.