سوشل ایشوز

دوسری شادی کا جھگڑا؛باپ کے ہاتھوں سوتیلا بیٹا قتل

لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے 15 سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نواں کوٹ میں بلال عرف بلا نے دوسری شادی کر رکھی تھی اور دوسری بیوی سے جھگڑا ہوا تو خاتون کے پہلے شوہر سے 15 سالہ بیٹے فاروق نے مداخلت کی جس پر مشتعل ہو کربلال نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں فاروق زخمی ہو گیا اور اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.