سوشل ایشوز

گھر سے اسکول جانے والی 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

گوجرانوالہ میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ قلعہ دیدار سنگھ  میں پیش آیا جہاں بچی کو زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی گھر سے اسکول گئی تو راستے سے لاپتا ہونے پر والدین نے پولیس کو آگاہ کیا تھا، پوسٹ مارٹم اور میڈیکل میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.