سوشل ایشوز

لاہور میں میاں بیوی کی پراسرارموت؛قاتل کی تلاش جاری

لاہور میں رائے ونڈ روڈ کے قریب مکان سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق 26 سالہ حسن رضا کی لاش ایک کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی جبکہ دوسرے کمرے میں خاتون مردہ حالت میں پائی گئی۔

شواہد اکٹھے کرنے بعد پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.