سوشل ایشوز

نہر میں پھینک کر قتل کیے جانے والے دو کمسن بھائیوں کے ساتھ درندہ صفت نے کیا سلوک کیا تھا؟ سچائی سامنے آنے کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا

اوکاڑہ میں نہر میں پھینک کر قتل کیے جانے والے دو کمسن بھائیوں سے بدفعلی، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف، والدین غم سے نڈھال

نہر میں پھینک کر قتل کیے جانے والے دو کمسن بھائیوں کے ساتھ درندہ صفت نے کیا سلوک کیا تھا؟ سچائی سامنے آنے کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں نہر میں پھینک کر قتل کیے جانے والے دو کمسن بھائیوں سے بدفعلی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں کمسن بھائیوں کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان تنویر اور نعمان کے تیسرے ساتھی غفار کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان نے کمسن بھائیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نہر میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ کمسن بھائیوں طلحہ اور احمد علی کے مقدمہ قتل میں زیادتی کی دفعہ بھی لگا دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.