سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

کراچی کے گھروں میں کہرام مچ گیا، گھر سے پکنک منانے کیلئے کینجھر جھیل میں جانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا ہوا؟ سنسنی پھیلا دینے والا انکشاف

کینجھر جھیل میں ڈوب کرجاں بحق نوجوانوں کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے تھاان کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان ہیں

کراچی کے گھروں میں کہرام مچ گیا، گھر سے پکنک منانے کیلئے کینجھر جھیل میں جانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا ہوا؟ سنسنی پھیلا دینے والا انکشاف سامنے آگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق کراچی سے پکنک منانے کینجھر جھیل جانے والے 3 نوجوان ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق کینجھر جھیل میں ڈوب کرجاں بحق نوجوانوں کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے تھا۔ پولیس نے بتایا کہ نوجوانوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان ہیں جبکہ نوجوانوں کی شناخت سمیع اللہ اور جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایک نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.