سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کر کے پنکچر شاپ پر چھاپہ مارا تو وہاں کیا دیکھا؟ مسافروں کے لئے تشویشناک سچائی نے سب کو حیران کر دیا

موٹروے پولیس نے پنکچر کے بہانے ٹائر پھاڑ کر مسافرسے غیر اخلاقی طریقہ سے پیسے کمانے والے گروپ کو گرفتار کر لیاہے

موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کر کے پنکچر شاپ پر چھاپہ مارا تو وہاں کیا دیکھا؟ مسافروں کے لئے تشویشناک سچائی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ننکانہ سروس ایریا ٹائر شاپ کا عملہ جان بوجھ کر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر خراب کر تا تھا، شکایات موصول ہونے پر موٹروے پولیس نے کارروائی کی اور ٹائر شاپ کے عملے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاہے۔ملزمان سے کٹرز بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس نے ٹائر شاپ کے عملے کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیاہے۔ ایس ایس پی سیکٹر کمانڈر حشمت کمال نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.