سوشل ایشوز

دوستی پر اعتراض، نوجوان عاشق نے محبوبہ کی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور پھر رونگٹے کھڑے کر دینے والی واردات بھی منظر عام پر آگئی

50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثنا سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی جس پر تلخ کلامی ہو گئی تھی

دوستی پر اعتراض، نوجوان عاشق نے محبوبہ کی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور پھر رونگٹے کھڑے کر دینے والی واردات بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثنا سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی، ماں بیٹی میں تلخ کلامی ہوئی تو ملزم حیدر نے نسیم بی بی پر فائرنگ کردی، زخمی نسیم بی بی کو اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ثنا اور ملزم حیدر فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.