سوشل ایشوز

نوکری کے جھانسے میں ایک اور لڑکی زیادتی کا شکار

اسلام آباد کے مقامی ہاسٹل میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو تحریری بیان میں بتایا کہ سہیل نامی شخص نے نوکری کا جھانسا دے کر پشاور سے بلایا اور رات 11:30 بجے ہاسٹل چھوڑگیا۔لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہاسٹل میں واپس آکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور رات 2 بجے راول ڈیم چوک پرچھوڑکرچلا گیا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی میڈیکل کرالیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سہیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.