سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

کراچی کے بعد پشاور بھی کتوں کی آوارگی اور جان لیوا حملوں کی زد میں آگیا، کتنے افراد کو کاٹ کھایا گیا؟ اصل حقیقت منظر عام پر آگئی

رنگ روڈ، اولڈ باڑہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کے کاٹنے سے زخمی 12 افرادخیبر ہسپتال لائے گئے،زخمی افراد میں بزرگ بھی شامل ہیں

کراچی کے بعد پشاور بھی کتوں کی آوارگی اور جان لیوا حملوں کی زد میں آگیا، کتنے افراد کو کاٹ کھایا گیا؟ اصل حقیقت منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد پشاور میں بھی کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق رنگ روڈ، اولڈ باڑہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کے کاٹنے سے زخمی 12 افرادخیبر ہسپتال لائے گئے۔ کتوں کے کاٹنے سے زخمی افراد میں چار بچے، سات نوجوان اور ایک بزرگ شامل ہے۔ ویکسینیشن کے بعد زخمیوں کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.