سوشل ایشوز

لاہورکےمسائل : پنجاب حکومت نے ناقابل یقین قدم اُٹھا لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہورکےمسائل کےفوری حل اورسہولیات کی فراہمی کیلئےکمرکس لی

لاہورکےمسائل : پنجاب حکومت نے ناقابل یقین قدم اُٹھا لیا،  پنجا ب حکومت کی جانب لاہورکےمسائل حل کرنےکیلئے’چیف منسٹرسپیشل پروگرام‘ شروع کرنےکا فیصلہ کرلیاگیا۔ کھوج نیوزکےمطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپیغام جار ی کرتےہوئےپنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائےاطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےلاہورکےمسائل کےفوری حل اورسہولیات کی فراہمی کیلئےکمرکس لی ہے ۔اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اورتحریک انصاف کےعہدیداران کولاہورکی تعمیروترقی میں حصہ داربنایا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.