سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

جعلی پیر ڈیرھ ماہ تک خاتون کو اپنی ہوش کا نشانہ کیوں بناتا رہا؟ خاتون کیا چاہتی تھی؟ المناک واردات منظر عام پر آگئی، سب چونک کر رہ گئے

پولیس نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے ساندہ میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

جعلی پیر ڈیرھ ماہ تک خاتون کو اپنی ہوش کا نشانہ کیوں بناتا رہا؟ خاتون کیا چاہتی تھی؟ المناک واردات منظر عام پر آگئی، سب چونک کر رہ گئے ہیں۔

ذرائع مطابق ایس ایچ او ساندہ شیخ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے گھر والے خاتون کو تلاش کرتے رہے لیکن نہ ملنے پر ساندہ پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوید نامی ملزم کوگرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملز م اس سے قبل بھی بیشتر خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔متاثرہ خاتون کی شادی ضلع شیخوپورہ میں ہوئی ہے جو گھریلو نا چاکی پر نویدنامی جعلی پیر کے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.