سوشل ایشوز

پڑوسی کی 7 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم فرار

کوئٹہ کے قائد آباد میں پڑوسی نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں رہائش پذیر شہری کی 7 سالہ بیٹی کو قادر نامی ہمسائے نے زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ بچی کو طبی معائنے کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچی کے ساتھ زیادتی کیے جانے کی تصدیق کی۔

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا ملزم قادر واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.