سوشل ایشوز

چینی کی قیمتیں،حکومت نے بڑا قدم اُٹھا لیا

چینی کی قیمتوں میں کمی کےلیےسیلزٹیکس کا نفاذ 30 نومبرتک واپس ایکس مل قیمت پرلےجانےکا فیصلہ کیا گیا

چینی کی قیمتیں،حکومت نے بڑا قدم اُٹھا لیا،  چینی کی قیمتوں میں کمی کےلیےسیلزٹیکس کا نفاذ 30 نومبرتک واپس ایکس مل قیمت پرلےجانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کےچیف سیکرٹریزنےویڈیو لنک کےذریعےشرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت اور وزارت خزانہ چینی کی ضروریات کا تعین اوردرآمد سےمتعلق جائزہ لیں گی جب کہ اس موقع پروزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اوراطلاق ہرصورت یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.