سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

کراچی میں بھینسے کے مالک کو لینے کے دینے پر گئے، قربانی کے لئے لایا گیا بھینسا پر گولیاں کیوں برسائی گئیں، سچ سامنے آگیا، علاقہ میں خوف وہراس

قربانی کیلئے لایا گیا بھینسا بپھر گیا اور رسیاں توڑ کر بھاگ نکلا، مالک اور قصائی بھینس کو پکڑنے میں ناکام، بھینسے نے کئی افراد کو زخمی کردیا

کراچی میں بھینسے کے مالک کو لینے کے دینے پر گئے، قربانی کے لئے لایا گیا بھینسا پر گولیاں کیوں برسائی گئیں، سچ سامنے آگیا، علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سکیم 33 میں قربانی کیلئے لایا گیا بھینسا بپھر گیا اور رسیاں توڑ کر بھاگ نکلا، مالک اور قصائی بھینس کو پکڑنے میں ناکام، بھینسے نے کئی افراد کو زخمی کردیا۔ بھاگتے بھینسے نے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا، کئی گھنٹوں کی ناکام کوششوں کے بعد بھینسے پر فائرنگ کی گئی۔ گولیاں لگنے سے بھینسا زخمی ہو کر گر گیا جس کے بعد قصائیوں نے اسے ذبح کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.