سوشل ایشوز

طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

قصور کی تحصیل چونیاں میں طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر  پولیس حرکت میں آگئی۔

پولیس کی جانب سے تھانہ الہٰ آباد میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاجس میں سے  مرکزی ملزم امجد  کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.