سوشل ایشوز

سسرال کو منانے میں ناکامی؛شوہر نے سالی پر تیزاب پھینک دیا

گوجرانوالا میں پسندکی شادی کرنے والے شخص نے سسرالیوں سے صلح میں رکاوٹ بننے والی سالی پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق سینسرہ گورائیہ کے علاقے میں ملزم عرفان نے متاثرہ لڑکی کی بہن سے پسند کی شادی کی تھی ۔شادی کے بعد دونوں خاندانوں میں تعلقات ختم ہوگئے تھے تاہم  ملزم سسرالیوں سے صلح کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی صلح میں رکاوٹ بنی ہوئی تھی جس پر ملزم نے اس پر تیزاب پھینک دیا۔

 متاثرہ لڑکی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کے چہرے اور بازوؤں پر معمولی زخم آئے ہیں، اگلے ماہ لڑکی کی شادی بھی طے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.