سوشل ایشوز

سیالکوٹ: سسرالیوں کے رویئے سے تنگ خاتون کی خودکشی

سیالکوٹ میں ایک خاتون نے سسرالیوں کے رویئے سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

 سیالکوٹ کے علاقے ساہو والا میں ایک گھر سے خاتون کی پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی، خاتون کے سسرالیوں نے بتایا کہ لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔]دوسری جانب مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کے والد کی جانب سے سسرال والوں پر تشدد اور بیٹی کے قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔متاثرہ خاتون کے والد نے پولیس کو  بتایا کہ ان کی  بیٹی کی5 ماہ پہلے شادی ہوئی تھی اور اس کا شوہر بیرون ملک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.