سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

خواتین گھروں میں بھی غیر محفوظ، لاہور کی حدود میں ایک اور انتہائی شرمناک واقعہ، جیٹھ نے بھابھی کو عزت تار تار کر دی، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی، مقدمہ درج

شوہر سے صلح کے بہانے گھر بلال اور چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی بیہوش ہونے کے بعد ملزم نے میری عزت کوروند ڈالا، متاثرہ خاتون

خواتین گھروں میں بھی غیر محفوظ، لاہور کی حدود میں ایک اور انتہائی شرمناک واقعہ، جیٹھ نے بھابھی کو عزت تار تار کر دی، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی نشتر کالونی میں جیٹھ نے بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے جیٹھ ملزم لیاقت نے اسے اپنے گھر نوازشریف کالونی بلایا اور کہا کہ اس کی شوہر سے صلح کروا دیتے ہیں جس پر وہ اس کے گھر گئی تو اس نے چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی، چائے پینے کے بعد میں بیہوش ہو گئی تو ملزم نے زیادتی کی جبکہ اس دوران میرا دیور گلو کمرہ کو باہر سے بند کرکے پہرا دیتا رہا۔اس نے اس فعل میں لیاقت کی معاونت کی۔پولیس نے نہیا بی بی نامی خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.